حیدرآباد

اردو اکیڈیمی کی معلنہ اسکیمات کیلئے رقوم کی منظوری

تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی مالی امداد برائے چھوٹے اردو اخبارات روزنامہ‘ ہفتہ وار اور پندرہ روزہ جرنلس کو مالی امداد کی منظوری دی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی مالی امداد برائے چھوٹے اردو اخبارات روزنامہ‘ ہفتہ وار اور پندرہ روزہ جرنلس کو مالی امداد کی منظوری دی گئی۔

امداد برائے اردو رپورٹرس الکٹرانک میڈیا‘ اینڈ کیبل ٹی وی کو منظوری دی گئی۔ مسوادات پر مالی امداد برائے سال 2020 اور چھوٹے اخبارات کو بشکل اشتہارات کو رقم کی منظوری دی گئی۔

محمد خواجہ مجیب الدین صدرنشین اردو اکیڈیمی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ منظورہ اسکیموں کی رقم ایڈیٹرس رپورٹرس اور مصنفین کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل ہوچکی ہیں۔