حیدرآباد

حیدرآباد و سکندرآباد کی مختلف مساجد میں نماز تراویح (پانچ پارے)

مسجد ببر الدین شاہؒ نامپلی نزد درگاہ حضرات یوسفینؒ نماز تراویح میں حافظ سید صادق علی شرفی روزانہ پانچ پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد ببر الدین شاہؒ نامپلی نزد درگاہ حضرات یوسفینؒ نماز تراویح میں حافظ سید صادق علی شرفی روزانہ پانچ پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

llمسجد عثمانیہ، فیل خانہ قدیم، بیگم بازار میں چاند رات سے حافظ و قاری محمد بلال احمد نقشبندی نماز تراویح میں روزانہ پانچ پارے تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll چوائس فنکشن ہال متصل عمر ہوٹل، چندرائن گٹہ میں مفتی عبدالرحیم نماز تراویح میں روزانہ پانچ پارے سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔ خواتین کیلئے پردہ کا نظم رہے گا۔

ll جامع مسجد اے بیاٹری لائن، نیو ملے پلی میں نماز تراویح میں روزانہ 5 پارے مفتی الیاس الدین حسامی سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

ll اے کے فنکشن ہال محمود گوڑہ شاباش گوڑہ، وارث گوڑہ میں نماز تراویح میں پانچ پارے قرآن مجید حافظ و قاری خورشید انواری سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کے لئے پردہ کا نظم رہے گا۔

ll مسجد خواجہ حیات اللہ، چادر گھاٹ میں نماز تراویح میں پانچ پارے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ نماز عشاء 10:15 بجے شب ہوگی۔

ll مسجد محمدیہ گڈی انارم، دلسکھ نگر سرورنگر روڈ میں حافظ محمد جعفر الدین مسعودی نماز تراویح میں روزانہ 5 پارے سنائیں گے۔ نماز عشاء 8.30 بجے ادا کی جائے گی۔