حیدرآباد

حیدرآباد و سکندرآباد کی مختلف مساجد میں نماز تراویح (10 پارے)

جامع مسجد فاروق اعظم، ہمت پورہ نزد الحبان ہوٹل میں چاند رات سے 2رمضان تک روزانہ 10 پارے حافظ و قاری عامر سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll کُل ہند مرکزی مجلس شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ کے زیر اہتمام سہ شبی شبینہ طریقت منزل شادی خانہ، شاہ گنج میں مقرر ہے۔ چاند رات، یکم اور 2رمضان المبارک کو شبینہ مقرر ہے۔ حافظ و قاری مفتی پیر غلام احمد قریشی امیر انٹرنیشنل مسلم تحریک تحفظ سنیت 20 رکعت نماز تراویح میں روزانہ 10 پارے تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll بندھن فنکشن ہال، دائرہ مارکٹ، مشیر آباد میں حافظ و قاری محمد مستقیم ندوی نقشبندی نماز تراویح میں 10 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کیلئے پردہ کا نظم رہے گا۔

ll جامع مسجد فاروق اعظم، ہمت پورہ نزد الحبان ہوٹل میں چاند رات سے 2رمضان تک روزانہ 10 پارے حافظ و قاری عامر سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll ہیریٹیج فنکشن ہال مشیرآباد مین روڈ میں سہ شبی شبینہ مقرر ہے۔ حافظ اسلم حسین امام جامع مسجد مشیرآباد نماز تراویح میں روزانہ 10 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کیلئے پردے کا نظم رہے گا۔