حیدرآباد

ڈی جی پی مہندرریڈی کورونا سے متاثر

مہندرریڈی کا کورونا ٹسٹ پازیٹیوآیاجس کی وجہ سے وہ گولکنڈہ میں منعقدہ یوم آزادی تقاریب میں شرکت نہیں کرسکے۔ ان کی جگہ یوم آزادی تقاریب کے انتظامات کی نگرانی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل جتندر نے کی۔

حیدرآباد: ڈائرکٹر جنرل آف پولیس تلنگانہ ایم مہندر ریڈی کورونا سے متاثر ہوگئے۔ آج ان کا کورونا ٹسٹ پازیٹیوآیاجس کی وجہ سے وہ گولکنڈہ میں منعقدہ یوم آزادی تقاریب میں شرکت نہیں کرسکے۔ ان کی جگہ یوم آزادی تقاریب کے انتظامات کی نگرانی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل جتندر نے کی۔