حیدرآباد کے10پبس پر تحدیدات، ہائی کورٹ کا فیصلہ

سابق میں ہائی کورٹ کی جانب سے دس پبس کے خلاف جاری کردہ احکامات کو چالنج کرتے ہوئے پبس مالکان نے ہائی کورٹ میں ایک اور عرضی داخل کی تھی جس پر آج دوبارہ سماعت عمل میں آئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ہائی کورٹ نے شہر کے پاش علاقہ بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز میں واقع دس پبس پر سال نو کے موقع پر تحدیدات عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔

 سابق میں ہائی کورٹ کی جانب سے دس پبس کے خلاف جاری کردہ احکامات کو چالنج کرتے ہوئے پبس مالکان نے ہائی کورٹ میں ایک اور عرضی داخل کی تھی جس پر آج دوبارہ سماعت عمل میں آئی۔

 عدالت نے واضح کیا تھا کہ بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز میں واقع دس پبس میں رات دس بجے کے بعد ساونڈسسٹمس کے استعمال کی قطعی اجازت نہیں رہے گی۔

 آج اس مقدمہ پر سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سابق میں صادر کردہ اپنے فیصلہ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد ان دس پبس میں رات دس بجے کے بعد ساونڈسسٹم کا استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button