مشیرآباد مارکٹ میں 14کلووزنی مچھلی

اے پی کے باپٹلہ ضلع کے چیرالہ شہر سے مچھلیوں کے لوڈ کے ساتھ یہ مچھلی لائی گئی تھی۔ مقامی تاجر بی راون اس مچھلی کو چیرالہ سے لایا تھا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سکندرآباد کی مشیرآباد مچھلی مارکٹ میں بڑے سائز کی مچھلی نے تمام کو حیرت زدہ کردیا۔

اس مچھلی کا وزن 14کلوتھا۔

اے پی کے باپٹلہ ضلع کے چیرالہ شہر سے مچھلیوں کے لوڈ کے ساتھ یہ مچھلی لائی گئی تھی۔ مقامی تاجر بی راون اس مچھلی کو چیرالہ سے لایا تھا۔

اس مچھلی کو گنگاپترا ٹیک مچھلی کہاجاتا ہے۔عام طور پراس مارکٹ میں دو تا پانچ کلو وزنی مچھلیاں ہوتی ہیں تاہم اس وزنی مچھلی کو دیکھ کر تمام افراد اور تاجرین حیرت زدہ ہوگئے۔

راون نے بتایا کہ اس مچھلی کو 300روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا گیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button