مساج پارلر انتظامیہ سے جبری وصولی پر 4 رپورٹرس گرفتار

پنجہ گٹہ پولیس نے اتوار کے روز 4 افراد کو گرفتار کرلیاجن پر ایک مساج اور اسپاپارلر انتظامیہ سے جبری طورپر رقم وصول کرنے کاالزام ہے۔

حیدرآباد: پنجہ گٹہ پولیس نے اتوار کے روز 4 افراد کو گرفتار کرلیاجن پر ایک مساج اور اسپاپارلر انتظامیہ سے جبری طورپر رقم وصول کرنے کاالزام ہے۔

ان چاروں نے خودکورپورٹرس کے طورپر شناخت کرائی۔

ملزمین‘ایک مساج پارلر میں مبینہ طورپرداخل ہوگئے اور انہوں نے مالش کرنے والی خواتین کی ویڈیو گرافی کی اور انتظامیہ کودھمکی دی کہ اسپاسنٹر میں غیر مجاز سرگرمیوں متعلق ویڈیوز کوسوشل میڈیا پر وائرل کردیں گے۔

انتظامیہ نے فوری پولیس کومطلع کیا اورپولیس نے پہونچ کر 4افراد کوگرفتار کرلیا۔ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کاآغاز کردیاہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button