حیدرآباد میں ایک تاجر سے 6لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے

کرشنیا نامی شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیاگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر اس کے قریب پہنچ کر اس کو دھمکایااور اس کے بیاگ کو چھین کر چلے گئے۔

حیدرآباد: پرانا شہر حیدرآباد کے سنتوش نگر علاقہ میں ہفتہ کی شب ایک تاجر کے پاس سے 6لاکھ روپئے کی رقم لوٹ لی گئی۔کرشنیا نامی شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیاگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر اس کے قریب پہنچ کر اس کو دھمکایااور اس کے بیاگ کو چھین کر چلے گئے۔

اس سلسلہ میں کرشنیا نے سنتوش نگر پولیس سے شکایت کی جس نے ملزمین کی تلاش شروع کردی۔پولیس قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا معائنہ کررہی ہے تاکہ ملزمین کی شناخت کی جاسکے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button