راچہ کنڈہ کمشنریٹ کیلئے763 نئی جائیدادیں منظور

حکومت نے راچہ کنڈہ کمشنریٹ میں مہیشورم نئے پولیس ڈیویژن کی تخلیق کی منظوری دی ہے یہ ڈیویژن مہیشورم اور کندا کوری پولیس اسٹیشنوں پر مشتمل رہے گا۔

حیدرآباد: شہر کے تین کمشنریٹس میں راچہ کنڈہ کو سب سے زیادہ 763 نئی جائیدادیں اور تجاویز منظور کی گئی ہیں۔

 حکومت نے راچہ کنڈہ کمشنریٹ میں مہیشورم نئے پولیس ڈیویژن کی تخلیق کی منظوری دی ہے یہ ڈیویژن مہیشورم اور کندا کوری پولیس اسٹیشنوں پر مشتمل رہے گا۔ ڈی سی پی رینک کے عہدیدار، اس نئے ڈیویژن کے سربراہ رہیں گے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button