حیدرآباد میں 2 اکتوبر کو تمام مسالخ اور گوشت کی دکانات بند رہیں گی

جی ایچ ایم سی حدودمیں تمام مویشی‘ بھیڑ اور بکری کے مسالخ گوشت (مٹن اوربیف) کی دکانات 2 اکتوبر کو بضمن گاندھی جینتی بند رہیں گی۔

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی حدودمیں تمام مویشی‘ بھیڑ اور بکری کے مسالخ گوشت (مٹن اوربیف) کی دکانات 2 اکتوبر کو بضمن گاندھی جینتی بند رہیں گی۔

اس سلسلہ میں جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں کو کمشنرکے احکام پرعمل آوری کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button