خاتون ملازمین کیلئے8 مارچ کو خصوصی رخصت کااعلان

حکومت تلنگانہ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر8مارچ کوریاست کی تمام خاتون ملازمین کوخصوصی رخصت اتفاقی (ایک یوم) منظور کرنے کااعلان کیاہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر8مارچ کوریاست کی تمام خاتون ملازمین کوخصوصی رخصت اتفاقی (ایک یوم) منظور کرنے کااعلان کیاہے۔

محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن (سرویس ویلفیر) نے اس سلسلہ میں پیر کے روز احکام جاری کئے ہیں۔

چیف سکریٹری شانتی کماری کے دستخط سے جاری کردہ احکام میں تمام متعلقہ عہدیداروں کو اس سلسلہ میں ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button