واچ مین کا حملہ، مندر میں داخل چور کی موت

صبح مندر کے ذمہ دار وں نے اس چور کی لاش دیکھی جس پر وہ حیرت زدہ ہوگئے۔ بعد ازاں پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے واچ مین رنگیا کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

حیدرآباد: مندر میں چوری کرنے کی کوشش کرنے والے چور پر واچ مین کی جانب سے لاٹھی سے حملہ کے نتیجہ میں چورہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے کشائی گوڑہ علاقہ میں پیش آیا۔

 تفصیلات کے مطابق کل شب یہ چور، چوری کیلئے مندر میں داخل ہوا تاہم اسی دوران چوکس واچ مین جس کی شناخت رنگیا کے طورپر کی گئی ہے، نے لاٹھی سے اس پر حملہ کردیا۔

اس حملہ کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ صبح مندر کے ذمہ دار وں نے اس چور کی لاش دیکھی جس پر وہ حیرت زدہ ہوگئے۔ بعد ازاں پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے واچ مین رنگیا کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button