میٹرو ٹرینوں میں پٹاخے لے جانے پر امتناع

عہدیداروں کے مطابق میٹرو سسٹم کی سیفٹی و سلامتی کے پیش نظر مسافروں کو سفر کے دوارن پٹاخے ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں رہے گی۔ یہ احکام، اسٹاف اور مسافرین پرلاگو ہوں گے۔

حیدرآباد: روشنیوں کے تہوار دیوالی سے قبل حیدرآباد میٹرو ریل لمیٹڈ نے مسافروں سے کہا کہ میٹرو ٹرینوں میں سفر کے دوران پٹاخے ساتھ نہ رکھیں۔ پٹاخوں کے ساتھ سفر کرنے پر امتناع عائد کردیا گیا ہے۔

عہدیداروں کے مطابق میٹرو سسٹم کی سیفٹی و سلامتی کے پیش نظر مسافروں کو سفر کے دوارن پٹاخے ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں رہے گی۔ یہ احکام، اسٹاف اور مسافرین پرلاگو ہوں گے۔ دیوالی تہوار کے پیش نظر میٹرو ٹرینوں میں مسافرین کی تعداد میں اضافہ کا امکان ہے۔

 تمام میٹرو اسٹیشنوں کے مین گیٹس پرپلے کارڈز رکھے جائیں گے جس پر ”مسافرین برائے مہربانی اپنے ساتھ پٹاخے اور دیگر آتش گیر مادے نہ لے جائیں“ تحریر رہے گا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button