احاطہ پارلیمنٹ میں بی آرایس ایم پیز کا احتجاج

اڈانی کمپنیوں کے معاملات پر بحث کے لیے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں نوٹس دینے والی بی آرایس نے مباحث کے معاملہ پر حکومت کے موقف پر شدید نکتہ چینی کی اور پارلیمنٹ کے احاطہ میں پلے کارڈس کے ساتھ احتجاج کیااورنعرے بازی کی۔

حیدرآباد: اڈانی معاملہ پر مباحث کا مطالبہ کرتے ہوئے بی آرایس کے اراکین پارلیمنٹ نے احتجاج کیا۔ان ارکان نے عاپ ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ مل کر پارلیمنٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔

 اڈانی کمپنیوں کے معاملات پر بحث کے لیے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں نوٹس دینے والی بی آرایس نے مباحث کے معاملہ پر حکومت کے موقف پر شدید نکتہ چینی کی اور پارلیمنٹ کے احاطہ میں پلے کارڈس کے ساتھ احتجاج کیااورنعرے بازی کی۔

ارکان پارلیمنٹ سریش ریڈی، پربھاکر ریڈی، رنجیت ریڈی، ایم کویتا، بی بی پاٹل کے ساتھ ساتھ بھارت پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کے کیشوراواور لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر ناماناگیشور راؤ نے احتجاج میں حصہ لیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button