حیدرآباد

ترکی اور شام میں زلزلے سے تباہی، انسانیت کیلئے صدمہ: کے ٹی آر

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں دعا کی کہ خداترکی اور شام کے عوام کو مزید طاقت دے۔انہوں نے مہلوکین کے غمزدہ ارکان خاندان سے گہری تعزیت کا بھی اظہار کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلے کے تباہی کے مناظردیکھ کر وہ سکتہ میں آگئے ہیں۔یہ انسانیت کے لئے بڑاصدمہ ہے۔

متعلقہ خبریں
غزہ نسل کشی پر جشن منانے والا اسرائیلی فٹبالر گرفتار
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
فرقہ پرستی کے زہر کو انسانیت کے تریاق نے مات دے دی، سید نواز کو بچانے جان قربان کرنے والے اشوک کو ایکس گریشیا جاری کرنے مسلم یونائیٹڈ فیڈریشن کا مطالبہ
انسانیت کب جاگے گی؟ پرینکا گاندھی
عرب وزرائے خارجہ کا شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے پراتفاق

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں دعا کی کہ خداترکی اور شام کے عوام کو مزید طاقت دے۔انہوں نے مہلوکین کے غمزدہ ارکان خاندان سے گہری تعزیت کا بھی اظہار کیا۔تارک راما راو نے ہیش ٹیگ ترکی ارتھ کوئیک لگایا۔