ای ڈی کا ٹی آر ایس ایم پی کے مکان پر دھاوا

شہرحیدرآباد کی سری نگرکالونی میں واقع ان کے مکان میں ای ڈی کی ٹیم جمعرات کی صبح پہنچی اور تلاشی شروع کی۔

حیدرآباد: ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا روی چندرکی قیامگاہ پر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔

شہرحیدرآباد کی سری نگرکالونی میں واقع ان کے مکان میں ای ڈی کی ٹیم جمعرات کی صبح پہنچی اور تلاشی شروع کی۔

گرینائٹ معاملہ میں رکن پارلیمنٹ کا تعلق ہونے کے الزام پر یہ تلاشی لی گئی۔ گذشتہ روزتلنگانہ کے وزیر جی کملاکر کے بشمول گرینائیٹ کا کاروبار کرنے والوں کے مکانات کی ای ڈی نے تلاشی لی تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button