جویلری شاپ میں فائرنگ اور ڈکیتی، 6 رکنی ٹولی گرفتار

حیدرآباد: تلنگانہ کی رچہ کنڈہ پولیس نے چیتنیہ پوری میں گذشتہ ہفتہ جویلری شاپ میں فائرنگ اور ڈکیتی کے معاملہ کو حل کرتے ہوئے 6رکنی گروہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

پولیس نے کہاکہ جرم میں استعمال ہتھیار، گاڑیوں اور زیورات کو ضبط کرلیاگیا۔پولیس نے اس سنسنی خیز واردات میں ملوث گروہ کو پکڑنے کے لئے 15خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔اس واردات میں دو افراد زخمی ہوگئے تھے جن کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button