مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام تاڑبن خواجہ پہاڑی شاہ فنکشن ہال کے بالکل روبرو 26فروری کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام تاڑبن خواجہ پہاڑی شاہ فنکشن ہال کے بالکل روبرو 26فروری کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

جس میں ماہر ختنہ حکیم ڈاکٹر محمد عبدالباری صدیقی جامعی کے علاوہ ڈاکٹر رئیس قریشی اور جناب فیض اللہ کرناٹکی ختنہ کے فرائض انجام دیں گے۔

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے سابق ناظم محمد عبدالرافع صدیقی نگرانی کریں گے۔ ڈاکٹر امۃ الہادی بیگم صبح 8 بجے سے بچوں کا رجسٹریشن کر کے ٹوکن جاری کریں گی۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 9391125959 یا 9553478038 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button