تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان

مرکز موسمیات نے جمعہ کے روز یومیہ رپورٹ میں بتایا کہ 7 سے11 اکتوبر تک ریاست کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ ریاست کے تمام اضلاع کے بعض مقامات پر آئندہ منگل تک ہلکی تا اوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوگی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے اضلاع نرمل، نظام آباد، نلگنڈہ، رنگاریڈی، جگتیال، بھدرا دری کتہ گوڑم، کھمم، وقار آبادت محبوب نگر، ناگر کرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ اور جوگولامبا گدوال میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔

مرکز موسمیات نے جمعہ کے روز یومیہ رپورٹ میں بتایا کہ 7 سے11 اکتوبر تک ریاست کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ ریاست کے تمام اضلاع کے بعض مقامات پر آئندہ منگل تک ہلکی تا اوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوگی۔

 ریاست میں جنوب مغربی مانسونش شدت اختیار کرگیا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے اضلاع سرسلہ، وقار آباد، ونپرتی، اور ناگر کرنول میں کہیں کہیں شدید بارش ہوگی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button