شمس آباد ایرپورٹ پر بھاری مقدار میں سونا ضبط

دبئی سے حیدرآباد پہنچے دو مسافرین کے پاس سے ضبط کردہ قیمتی دھات کی مالیت تقریبا تین کروڑروپئے بتائی جاتی ہے جو پیسٹ کی شکل میں لائی گئی تھی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر بھاری مقدار میں سونا ضبط کیاگیا۔

دبئی سے حیدرآباد پہنچے دو مسافرین کے پاس سے ضبط کردہ قیمتی دھات کی مالیت تقریبا تین کروڑروپئے بتائی جاتی ہے جو پیسٹ کی شکل میں لائی گئی تھی۔

کسٹمز عہدیداروں نے شبہ کی بنیاد پر دومسافرین کو روک کر تلاشی لی جس پر اس سونے کا پتہ چلا۔

مسافرین سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایاجاسکے کہ کس کی ایما پر یہ سونا یہاں لایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی ہند کے بڑے ایرپورٹس میں سے ایک شمس آباد ایرپورٹ پر حالیہ دنوں کے دوران سونے کی اسمگلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button