حیدرآباد: 6گوداموں میں آگ لگ گئی

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی پرشانت نگر علاقہ کے گوداموں میں اچانک بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ کے نتیجہ میں جملہ 6گوداموں میں رکھاسامان جل کر مکمل طورپرخاکستر ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے کہاکہ یہ اسکراپ کے گودام تھے۔آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button