حیدرآباد‘ تھری ڈی پرنٹنگ صنعت کا ہب بننے کیلئے تیار: کے ٹی آر

کے ٹی آر نے کہا کہ حکومت تلنگانہ نے ٹکنالوجی کے استعمال کو بڑھاوا دینے کیلئے مختلف قدم اٹھائے ہیں۔ کے ٹی آر نے ریاست میں اختراعات اور اسٹارٹ اپس کے فروغ کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔

حیدرآباد: ریاستی  وزیر انڈسٹریز کے تارک راما راؤ نے کہا کہ ٹکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی، ریاست میں متعلقہ ماحولیاتی نظام کی موجودگی کی وجہ سے تلنگانہ، تھری ڈی پرنٹنگ انڈسٹریز کے ہب کے طور پر ابھر نے کے موقف میں آئے گا۔

 وہ، اے ایم ٹیک اکسپو جو ملک کا سب سے بڑا ایڈیٹیومیوفیکچرنگ اکسپو، ہے، کے افتتاح کے بعد خطاب کررہے تھے۔ ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ کو تھری ڈی پرنٹنگ کہا جاتا ہے۔ کے ٹی آر نے اپنی تقریر میں ریاست میں ایرو اسپیس، دفاع کے تعلق سے ماحولیاتی نظام اور میڈیکل ڈیوائس صنعت کا تذکرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت تلنگانہ نے ٹکنالوجی کے استعمال کو بڑھاوا دینے کیلئے مختلف قدم اٹھائے ہیں۔ کے ٹی آر نے ریاست میں اختراعات اور اسٹارٹ اپس کے فروغ کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button