پولیس کلیئرنس سرٹیفیکٹ کے سلسلہ میں اہم اطلاع

ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ قدم PCC اپائنٹمنٹ سلاٹس کی دستیابی میں نمایاں اضافہ کرے گا جبکہ لوگوں کو جلد تاریخیں بھی ملیں گی۔

حیدرآباد: پولیس کلیئرنس سرٹیفیکٹ کے لئے اب پوسٹ آفس پاسپورٹ سیوا کیندروں میں بھی آن لائن درخواست داخل کی جاسکتی ہے۔

وزارت خارجہ نے پیر کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ عوام چہارشنبہ 28 ستمبر سے ملک بھر کے تمام آن لائن پوسٹ آفس پاسپورٹ سیوا کیندروں (POPSKs) میں پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

پولیس کلیئرنس سرٹیفیکٹ PCC درخواست کی اس سہولت کو POPSKs تک توسیع دینے یہ اقدام، بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند ہندوستانی شہریوں کو تعلیم کے مقصد سے بیرون ملک جانے، طویل مدتی ویزا اور نقل مکانی و سفر وغیرہ میں معاون ثابت ہوگا۔

ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ قدم PCC اپائنٹمنٹ سلاٹس کی دستیابی میں نمایاں اضافہ کرے گا جبکہ لوگوں کو جلد تاریخیں بھی ملیں گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button