کے ٹی آر کی ستیہ ناڈیلا سے ملاقات

ناڈیلا کا دورہ حیدرآباد سمجھا جاتا ہے کہ نجی ہے۔ اس کے بارے میں فوری کوئی معلومات دستیاب نہیں ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ ستیہ ناڈیلا نے شہر کے حیدرآباد پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن وٹکنالوجی وانڈسٹریز کے تارک راما راؤ نے جمعہ کو یہاں مائیکرو سافٹ کے اگزیکٹیو چیرمین وسی ای او ستیہ ناڈیلا سے ملاقات کی اور ان دونوں نے کاروبار اور بریانی پر تبادلہ خیال کیا۔

 دن کی اچھی شروعات ہوئی جب دونوں حیدرآبادیوں نے آپس میں ملاقات کی۔ہم نے کاروبار (بزنس) اور بریانی پر گفتگو کی۔ کے ٹی راما راؤ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے یہب ات بتائی۔

 انہوں نے ستیہ ناڈیلا سے ملاقات کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔ ناڈیلا کا دورہ حیدرآباد سمجھا جاتا ہے کہ نجی ہے۔ اس کے بارے میں فوری کوئی معلومات دستیاب نہیں ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ ستیہ ناڈیلا نے شہر کے حیدرآباد پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button