مولانا محمد رحیم الدین انصاری کا انتقال

وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے سابق صدرنشین اور مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد، شیورام پلی کے ناظم مولانا رحیم الدین انصاری کا آج شام انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 68 برس تھی۔

وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ وہ ممتاز عالم دین اور سابق امیر ملت اسلامیہ مولانا حمید الدین حسانی عاقلؒ مرحوم کے داماد تھے۔

نماز جنازہ کل 28 ستمبر چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد عاقل، احاطہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔ نماز ظہر ڈیڑھ بجے ہوگی۔ تدفین قبرستان حسامیہ چمن، مادنا پیٹ میں عمل میں آئے گی۔ 

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button