ٹی آر ایس کے نو منتخب ایم ایل اے پربھاکر کی حلف برداری

کارپوریشن کے صدورنشین،متحدہ نلگنڈہ ضلع کے عوامی نمائندوں اور اسمبلی سکریٹری وی نرسمہا چاریو نے شرکت کی۔ بعد ازاں اسپیکر نے کے پربھاکر کو اسمبلی قواعد کی کتابیں اور شناختی کارڈ حوالے کیا۔

حیدرآباد: ٹی آرایس کے نومنتخب رکن اسمبلی کے پربھاکر نے حلف لیا جنہوں نے منوگوڑواسمبلی حلقہ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ تلنگانہ قانون سازاسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی نے انہیں اپنے چیمبر میں حلف دلایا۔

 اس پروگرام میں وزراء کے تارک راما راو، ہریش راؤ، ویمولا پرشانت ریڈی، جگدیش ریڈی، اندراکرن ریڈی،پی اجے کمار کے علاوہ کئی ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل ایز، ایم ایل سیز، کارپوریشن کے صدورنشین،متحدہ نلگنڈہ ضلع کے عوامی نمائندوں اور اسمبلی سکریٹری وی نرسمہا چاریو نے شرکت کی۔ بعد ازاں اسپیکر نے کے پربھاکر کو اسمبلی قواعد کی کتابیں اور شناختی کارڈ حوالے کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button