حیدرآباد میں آپریشن چبوترہ

پرانا شہر کے سنتوش نگراورکنچن باغ حدود میں یہ آپریشن چبوترہ چلایا۔ان نوجوانوں کی بعد ازاں کونسلنگ کی گئی۔ساتھ ہی پولیس نے بغیر نمبرپلیٹ چلائے جانے والے آٹو اورتین بائیکس کو بھی ضبط کیا۔

حیدرآباد: راتوں میں غیر ضروری طورپر سڑکوں پر گھومنے والے نوجوانوں کے خلاف چلائے گئے آپریشن چبوترہ کے دوران حیدرآباد کی ساوتھ زون پولیس نے 19نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

کل شب پولیس نے پرانا شہر کے سنتوش نگراورکنچن باغ حدود میں یہ آپریشن چبوترہ چلایا۔ان نوجوانوں کی بعد ازاں کونسلنگ کی گئی۔ساتھ ہی پولیس نے بغیر نمبرپلیٹ چلائے جانے والے آٹو اورتین بائیکس کو بھی ضبط کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button