فلم پٹھان کیخلاف حیدرآباد میں احتجاج

بجرنگ دل کے اس احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے احتجاجیوں کو حراست میں لے لیا۔

حیدرآباد: شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے خلاف شہرحیدرآباد میں سلطان بازارپولیس اسٹیشن کے حدود میں دائیں بازو کے گروپ نے احتجاج کیا اور دو تھیٹرس پہنچ کرفلم کی نمائش کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پوسٹرس کو پھاڑڈالا۔

انہوں نے فلم کی نمائش جاری رکھنے کے خلاف انتباہ دیااور نعرے بازی بھی کی۔بجرنگ دل کے اس احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے احتجاجیوں کو حراست میں لے لیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button