خواتین کو ریزرویشن، دہلی میں کویتا کا گول میز اجلاس

کویتا گول میز اجلاس کا اہتمام کررہی ہیں جو 15مارچ کو 3بجے دن تا5بجے شام ہوٹل لی میرئیڈین نئی دہلی میں ہوگا۔اس موقع پر سیاسی جماعتوں، سیول سوسائٹیز، خواتین تنظیموں اور دیگر قومی تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ تبادلہ خیال ہوگا۔

حیدرآباد: خواتین کو پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں میں ریزرویشن فراہم کرنے کے مطالبہ پر قومی دارالحکومت میں ایک روزہ بھوک ہڑتال کے بعد اب تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل و صدر بھارت جاگروتی تنظیم کی صدر کے کویتا اسی مسئلہ پر دہلی میں ایک اور پروگرام کرنے جارہی ہیں۔

کویتا گول میز اجلاس کا اہتمام کررہی ہیں جو 15مارچ کو 3بجے دن تا5بجے شام ہوٹل لی میرئیڈین نئی دہلی میں ہوگا۔اس موقع پر سیاسی جماعتوں، سیول سوسائٹیز، خواتین تنظیموں اور دیگر قومی تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ تبادلہ خیال ہوگا۔اس میں شرکت کرنے والے شرکا کی فہرست کل جاری کی جائے گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button