طارق انصاری صدرنشین اقلیتی کمیشن نامزد

اِس خصوص میں محکمہ اقلیتی بہبود نے آج ایک جی اوجاری کیا۔عہدہ کی میعاد تین سالہ ہوگی۔ حکومت نے تاحال کمیشن کے دیگرارکان کے ناموں کااعلان نہیں کیاہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے علیحدہ ریاست تلنگانہ تحریک کے سینئر جہد کار وقائدبھارت راشٹرا سمیتی مسٹرطارق انصاری کو تلنگانہ اقلیتی کمیشن کا صدرنشین نامزد کیاہے۔

اِس خصوص میں محکمہ اقلیتی بہبود نے آج ایک جی اوجاری کیا۔عہدہ کی میعاد تین سالہ ہوگی۔ حکومت نے تاحال کمیشن کے دیگرارکان کے ناموں کااعلان نہیں کیاہے۔

ذریعہ
منصف ویب ڈیسک

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں