چور نے گھر میں گھس کر طلائی چین چھین لی

چور نے متاثرہ پر حملہ بھی کردیا جس میں وہ معمولی زخمی ہوگئی۔اس بات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اورشواہد جمع کئے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کاغذنگر نگر ٹاون میں ایک مکان میں گھس کر چور، نے خاتون کو ڈرادھمکاکراس کی طلائی چین چھین لی اور فرارہوگیا۔ سریش نامی شخص کی بیوی مکان میں تنہا تھی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ چور مکان میں گھس گیااور شکایت کنندہ کو چاقو سے دھمکی دیتے ہوئے اس کے زیور کو چھین لیا۔

چور نے متاثرہ پر حملہ بھی کردیا جس میں وہ معمولی زخمی ہوگئی۔اس بات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اورشواہد جمع کئے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر جانچ شروع کردی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button