نیشنل انڈسٹرئیل سیکوریٹی فورس کو مرکزی وزارت داخلہ کی ٹروفی

یہ غیرمعمولی کارنامہ، اکیڈیمی نے موجودہ کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند کی خدمات کے دوران حاصل کیا ہے۔ سی وی آنند، اس عرصہ میں اکیڈیمی کے ڈائرکٹر رہ چکے ہیں۔

حیدرآباد:شہرحیدرآباد کی نیشنل انڈسٹرئیل سیکوریٹی فورس(این آئی ایس آئی) کو مرکزی وزارت داخلہ کی ٹروفی حاصل ہوئی ہے۔یہ ٹروفی سال 2020-21کے دوران گزیٹیڈ آفیسرس کی تربیت کیلئے بہترین پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طورپر حاصل ہوئی ہے۔

یہ غیرمعمولی کارنامہ، اکیڈیمی نے موجودہ کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند کی خدمات کے دوران حاصل کیا ہے۔سی وی آنند، اس عرصہ میں اکیڈیمی کے ڈائرکٹر رہ چکے ہیں۔

سی آئی ایس ایف کی نیشنل انڈسٹرئیل سیکوریٹی اکیڈیمی، قومی سطح کا سرکردہ تربیت فراہم کرنے والا ادارہ ہے جو انڈسٹرئیل سیکوریٹی مینجمنٹ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اورہوابازی کی سلامتی، فارین پولیس آرگنائزیشنس، سیول سرونٹس اور عوامی شعبہ کے اداروں کو تربیت فراہم کرتا ہے۔

وزارت داخلہ نے سنٹرل پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کی سرگرمیوں کا قومی سطح پر جائزہ لیا۔این آئی ایس اے کو بہترین ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طورپر پایا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button