اتم کمارریڈی ماحولیات کانفرنس میں ملک کی نمائندگی کریں گے

اتم کمارریڈی نے بتایا کہ اس اجلاس میں شرکت سے آئندہ سال ساوتھ ایشیاء میں سرحدی توانائی کے تعاون کے موضوع پر ریجنل پارلیمنٹری فورم کے قیام میں اہم معلومات حاصل ہوں گے۔

حیدرآباد: کانگریس رکن پارلیمنٹ اتم کمارریڈی مصر کے شہر شرم الشیخ میں 7تا10 نومبر ”موسمیات سمٹ“ میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس پارلیمنٹری راؤنڈڈٹیبل کانفرنس میں بین سرحدی توانائی تعاون‘پائیدارترقی اور علاقائی پارلیمنٹری فورم کی تشکیل پر غور خوض ہوگا۔

اتم کمارریڈی نے بتایا کہ اس اجلاس میں شرکت سے آئندہ سال ساوتھ ایشیاء میں سرحدی توانائی کے تعاون کے موضوع پر ریجنل پارلیمنٹری فورم کے قیام میں اہم معلومات حاصل ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں بنگلہ دیش‘بھوٹان‘انڈیا‘نیپال اور سری لنکا سے دو‘دونمائندوں کوشرکت کے لئے مدعو کیاگیاہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button