(ویڈیو):ہاسپٹل میں مریض کے پلنگ کے نیچے سے اچانک سانپ نکل آیا

یہ ایک ناگ سانپ تھا جو مریض کے پلنگ کے نیچے دیکھاگیا۔ سب سے پہلے مریض نے اس سانپ کو اُس وقت دیکھاجب وہ بستر پر لیٹا ہوا تھا۔اس سانپ کو دیکھتے ہی تمام میں سنسنی پھیل گئی اور اس بات کی اطلاع اسپتال کے انتظامیہ کو دی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ورنگل ایم جی ایم اسپتال میں اچانک سانپ کے نظرآنے سے مریضوں کے ساتھ ساتھ ان کی تیمارداری کرنے کے لئے آئے افراد اور اسٹاف میں سنسنی پھیل گئی۔

یہ سانپ، مرد مریضوں کے وارڈ میں نظرآیا۔اطلاعات کے مطابق یہ ایک ناگ سانپ تھا جو مریض کے پلنگ کے نیچے دیکھاگیا۔سب سے پہلے مریض نے اس سانپ کو اُس وقت دیکھاجب وہ بستر پر لیٹا ہوا تھا۔اس سانپ کو دیکھتے ہی تمام میں سنسنی پھیل گئی اور اس بات کی اطلاع اسپتال کے انتظامیہ کو دی گئی۔

اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔مریضوں نے اسپتال کے انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اسپتال میں سانپوں کے داخل ہونے سے روکے۔ حال ہی میں چند دن پہلے اسپتال کے واش روم میں بھی سانپ نظرآیا تھاجس سے تمام حیرت زدہ ہوگئے تھے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button