ویڈیو: خاتون کے گلے سے چین اُڑانے کا واقعہ

یہ خاتون، بستی دواخانہ میں کام کرتی ہے۔یہ خاتون کھانا کھانے کیلئے گھر جارہی تھی کہ یہ واقعہ پیش آیاجو اس علاقہ میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے رہزنوں کی تلاش شروع کردی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں خاتون کے گلے سے طلائی چین چھیننے کی واردات پیش آئی جس سے مقامی افراد میں تشویش کی لہردوڑگئی۔مقامی افراد کے مطابق بائیک پر پہنچے دو افراد نے ایک خاتون جس کی شناخت پریماوتی پیٹ کی رہنے والی چندراکلا کے طورپرکی گئی ہے، کے گلے سے طلائی چین چھین لی اور فرارہوگئے۔

یہ خاتون، بستی دواخانہ میں کام کرتی ہے۔یہ خاتون کھانا کھانے کیلئے گھر جارہی تھی کہ یہ واقعہ پیش آیاجو اس علاقہ میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے رہزنوں کی تلاش شروع کردی۔اس ویڈیو کی بنیاد پر پولیس ملزمین کی تلاش کررہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button