وائی ایس شرمیلا کو پولیس نے حراست میں لے لیا

شرمیلا، اپنی پارٹی کی کارکنوں کے ساتھ رانی ردرماں دیوی کے مجسمہ کے قریب یہ احتجاج کررہی تھیں۔ اس احتجاج کے لئے قبل ازیں اجازت نہ لینے پر شرمیلا کو ان کی پارٹی کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ حراست میں لے کر مختلف پولیس اسٹیشنوں کو منتقل کردیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات میں اضافہ کا الزام لگاتے ہوئے منہ پر سیاہ پٹی باندھ کرخاموش احتجاج کرنے پر وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کو حیدرآباد کے ٹینک بنڈ پر تحویل میں لے لیاگیا۔

شرمیلا، اپنی پارٹی کی کارکنوں کے ساتھ رانی ردرماں دیوی کے مجسمہ کے قریب یہ احتجاج کررہی تھیں۔ اس احتجاج کے لئے قبل ازیں اجازت نہ لینے پر شرمیلا کو ان کی پارٹی کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ حراست میں لے کر مختلف پولیس اسٹیشنوں کو منتقل کردیاگیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button