شہد کی مکھیوں کا حملہ، ماہی گیر سمندر میں غرق

ذرائع نے کہا کہ مکھیوں کے حملے سے بچنے یہ شخص سمندر کی طرف دوڑا۔ تاہم محفوظ مقام پر پہنچنے سے قبل ہی مکھیاں اس کے جسم سے لپٹ گئیں۔

منگلورو: اڈپی ضلع کے ندی پٹنہ میں مچھلی پکڑنے کے لیے جال پھینکنے کے دوران شہد کی مکھیوں کے جھنڈ کے حملے کی وجہ سے 65سالہ ماہی گیر سمندر میں گرکر غرق ہوگیا جس کی شناخت واسودیوا سالیان ساکن ندی پٹنہ کی حیثیت سے کی گئی۔

ذرائع نے کہا کہ مکھیوں کے حملے سے بچنے یہ شخص سمندر کی طرف دوڑا۔ تاہم محفوظ مقام پر پہنچنے سے قبل ہی مکھیاں اس کے جسم سے لپٹ گئیں۔

شہد کی مکھیوں کے حملے میں زخمی دیگر افراد کا مختلف دواخانوں میں علاج کیا گیا۔ پاڈوبیدری پولیس نے کیس درج کرلیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button