معذور بیٹی کا قتل کرکے ماں کا اقدام خودکشی

بیٹی کا قتل کرکے سوما نے پھانسی لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ سوما کو اس کی بہن اور پڑوسیوں نے بچالیا۔ بیادارہلی پولیس نے سوما کے خلاف قتل کا کیس درج کیا۔

بنگلورو: ایک 28سالہ خاتون نے اپنی معذور بیٹی کا قتل کرکے اپنی جان لینے کی کوشش کی۔ خاتون کی شناخت سوما جبکہ اس کی مقتول بیٹی کی شناخت این پرینکا کی حیثیت سے کی گئی۔

 بیٹی کا قتل کرکے سوما نے پھانسی لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ سوما کو اس کی بہن اور پڑوسیوں نے بچالیا۔ بیادارہلی پولیس نے سوما کے خلاف قتل کا کیس درج کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button