سرکاری دواخانہ میں مریضہ کی عصمت ریزی، ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت محبوب پاشاہ کی حیثیت سے کی گئی جسے ایک شخص نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ یہ واردات گلبرگہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (جمس) میں پیش آئی۔

کلبرگی: ایک حیران کن واردات میں سرکاری دواخانہ میں شریک خاتون کی عصمت ریزی کردی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت محبوب پاشاہ کی حیثیت سے کی گئی جسے ایک شخص نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ یہ واردات گلبرگہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (جمس) میں پیش آئی۔

 پولیس نے کہا کہ رات11بجے ملزم خاتون کے وارڈ میں داخل ہوا جہاں کوئی نہیں تھا اور جرم کا ارتکاب کیا۔اس وقت وہاں سے گزرنے والے ایک اجنبی نے اسے پکڑ کر حکام کے حوالے کردیا۔خاتون گزشتہ سات ماہ سے دواخانہ میں زیرعلاج ہے۔ برہما پورہ پولیس نے کیس درج کرکے ملزم کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button