شردپوار مزید 4 سال کیلئے این سی پی صدر منتخب

شردپوار کو ہفتہ کے روز نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کا صدر دوبارہ منتخب کرلیا گیا ہے۔

ممبئی: شردپوار کو ہفتہ کے روز نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کا صدر دوبارہ منتخب کرلیا گیا ہے۔

81 سالہ قائد مزید 4 سال کیلئے پارٹی کے صدر برقرار رہیں گے۔ دہلی میں پارٹی کے قومی عاملہ اجلاس میں یہ اعلان کردیا گیا۔

شرد پوار جنہوں نے 2019 کے اسمبلی انتخابات کے بعد، کانگریس، شیوسینا اور این سی پی کو متحد کرتے ہوئے مہاراشٹرا میں حکومت تشکیل دی تھی، انہوں نے بی جے پی کو حیرت زدہ کردیا تھا وہ ایک اہم اپوزیشن قائد ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button