ممبئی کے بار پر دھاوا‘ تہہ خانے سے خواتین برآمد‘ 25 گرفتار

ممبئی کے دہیسر علاقہ میں ایک بار کی سہولت دینے والے ریستوران پر دھاوا کیا گیا جس میں 17خواتین کو ایک خصوصی طور پر تعمیر کردہ تہہ خانے سے محفوظ نکالا گیا۔ کئی دیگر خواتین یہاں رقص کرتی پائی گئیں۔

ممبئی: ممبئی کے دہیسر علاقہ میں ایک بار کی سہولت دینے والے ریستوران پر دھاوا کیا گیا جس میں 17خواتین کو ایک خصوصی طور پر تعمیر کردہ تہہ خانے سے محفوظ نکالا گیا۔ کئی دیگر خواتین یہاں رقص کرتی پائی گئیں۔

ایک پولیس عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ دہیسر پولیس عہدیدار نے کہا کہ جمعہ کو کیے گئے دھاوے میں 19گاہکوں اور ریستواں کے منیجر سمیت چھ ملازمین کو گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے چار خواتین کو ڈانس فلور پر پایا جبکہ 17 خواتین اس طرح کے دھاوے کے دوران پولیس کو چکمہ دینے کے لیے ایک خصوصی طور پر تعمیر کردہ تہہ خانے میں دستیاب ہوئیں۔ انہیں بچالیا گیا اور جانے دیا گیا۔“

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button