مکیش امبانی کے خاندان کو پھر دھمکیاں

ممبئی پولیس‘ امیر کبیر صنعت کار مکیش امبانی اور ان کے ارکان خاندان کو جان سے ماردینے کی دھمکیوں کی تحقیقات کررہی ہے۔

ممبئی: ممبئی پولیس‘ امیر کبیر صنعت کار مکیش امبانی اور ان کے ارکان خاندان کو جان سے ماردینے کی دھمکیوں کی تحقیقات کررہی ہے۔

عہدیداروں نے ممبئی میں پیر کے دن یہ بات بتائی۔ ایک عہدیدار کے بموجب جنوبی ممبئی کے سر ایچ این فاؤنڈیشن ہاسپٹل کو پیر کے دن کئی فون کالس میں یہ دھمکیاں دی گئیں۔ ہاسپٹل حکام نے مقامی پولیس سے شکایت کی۔

18 ماہ میں دوسری مرتبہ امبانی خاندان کو نشانہ بنایا گیا۔ قبل ازیں فروری 2021 میں قلابہ میں امبانی خاندان کے بنگلہ انٹیلیا کے قریب 20 جلیٹن چھڑیوں سے لدی ایک ایس یو وی کوئی پارک کرکے چلاگیا تھا۔

گاڑی میں دھمکی آمیز تحریری بھی پائی گئی تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button