پونے میں نیرو مودی کے 2فلیٹس کی 3 فروری کو نیلامی

پی این بی کو 11 ہزار 653 کروڑ روپے وصول طلب ہیں۔ یہ پونے ہاؤزنگ اسکیم‘ ہڈسپر پونے کی ایف 1 بلڈنگ 16 ویں منزل میں 2متصل فلیٹس کا رقبہ بالترتیب 398 مربع میٹر اور 396 مربع میٹر ہے۔

ممبئی: امیر کبیر دھوکہ باز جوہری نیرو ڈی مودی کی دولت نئے سال میں 18 کروڑ روپے گھٹ جائے گی۔ ڈیبیٹ ریکوری ٹریبونل I (ڈی آر ٹی I) ممبئی کے ریکوری آفیسر آشو کمار نے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کے ایک کیس میں نیرو مودی اور دیگر کی 2  اہم جائیدادوں کی نیلامی کا حکم دیا ہے۔

 پی این بی کو 11 ہزار 653 کروڑ روپے وصول طلب ہیں۔ یو پونے ہاؤزنگ اسکیم‘ ہڈسپر پونے کی ایف 1 بلڈنگ 16 ویں منزل میں 2متصل فلیٹس کا رقبہ بالترتیب 398 مربع میٹر اور 396 مربع میٹر ہے۔ پی این بی نے ان 2 فلیٹس کے لئے ریزرو قیمت بالترتیب 8.99 کروڑ اور 8.93 کروڑ روپے مقرر کی ہے۔ 3 فروری کو نیلامی ہوگی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button