بی جے پی لیڈر نے خود کو گولی مارلی

کہ بھیانی کے ارکان خاندان نے گولی چلنے کی آواز سنی اور انہیں اسپتال میں شریک کرایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیاگیا۔ عہدیدار نے بتایا کہ تقریباً50سالہ بی جے پی لیڈر کچھ صحت کے مسائل سے نبردآزما تھے۔ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

ممبئی: مہاراشٹرا میں بی جے پی کے بیڑ ضلع یونٹ کے صدر بھاگیرتھ بھیانی نے منگل کو اپنے مکان میں گولی مارکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بھیانی نے دوپہر کو میرا نگر علاقہ میں واقع اپنے مکان میں اپنی لائسنس کی بندوق سے سر میں گولی مارکر مبینہ طور پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

 انہوں نے بتایا کہ بھیانی کے ارکان خاندان نے گولی چلنے کی آواز سنی اور انہیں اسپتال میں شریک کرایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیاگیا۔ عہدیدار نے بتایا کہ تقریباً50سالہ بی جے پی لیڈر کچھ صحت کے مسائل سے نبردآزما تھے۔ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button