آرٹی سی کی نئی سیلپرس بسوں کیلئے مناسب نام تجویز کرنے کا مقابلہ

نائب صدرنشین وایم ڈی‘ وی سی سجنار نے آج ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ نئی اے سی اور نان اے سی بسوں کو مختلف مقامات کیلئے بہت جلد متعارف کرایا جائے گا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی ایس آرٹی سی)نے جونئی سیلپرس بسوں کے پرکشش اور فیانسی نام تجویز کرنے کا منصوبہ رکھتاہے‘اوران بسوں کوجلد ہی بیٹرے میں شامل کیاجاسکتا ہے۔

شہریوں کے لئے انعام پرمبنی مقابلہ رکھنے کااعلان کیا ہے تاکہ تمام شہری‘ان بسوں کے لئے مناسب ناموں کے ساتھ اس مقابلہ میں شرکت کرسکتے ہیں۔

بہتر نام تجویزکرنے والے کو انعام دیا جائے گا۔

نائب صدرنشین وایم ڈی‘ وی سی سجنار نے آج ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ نئی اے سی اور نان اے سی بسوں کو مختلف مقامات کیلئے بہت جلد متعارف کرایا جائے گا۔

انہوں نے شہریوں سے خواہش کی کہ وہ ان بسوں کے لئے مناسب نام تجویزکریں۔ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والے مناسب نام سے بس سرویس کوموسوم کیا جائے گا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button