ایس آر ایس پی پروجیکٹ سے دوبارہ پانی چھوڑا گیا

نظام آباد ضلع میں شدید بارش کے نتیجہ میں ایس آر ایس پی پروجیکٹ کی آبی سطح میں بتدریج اضافہ ہوگیا جس کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کو دوبارہ چھوڑاگیا۔

حیدرآباد: نظام آباد ضلع میں شدید بارش کے نتیجہ میں ایس آر ایس پی پروجیکٹ کی آبی سطح میں بتدریج اضافہ ہوگیا جس کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کو دوبارہ چھوڑاگیا۔

اس وقت، پروجیکٹ میں 48,850 کیوسک پانی کا بہاو درج کیاگیا، حکام نے 9 دروازے کھولتے ہوئے 24,984 کیوسک پانی نچلے علاقوں میں چھوڑا۔

اس پروجیکٹ کی مکمل سطح 1091 فٹ ہے۔موجودہ طورپراس کی سطح آب 1088.30 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button