تلنگانہ میں آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا آغاز

چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤنے پیر کے روز شہر کے ایچ آئی سی سی میں ترنگالہراکر ریاست میں ملک کی آزادی کی ڈائمنڈجوبلی تقاریب کا افتتاح کیا۔

حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤنے پیر کے روز شہر کے ایچ آئی سی سی میں ترنگا لہراکر ریاست میں ملک کی آزادی کی ڈائمنڈجوبلی تقاریب کا افتتاح کیا۔

شمع روشن کرنے کے بعد چیف منسٹر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی اوربھارت ماتا کو گلہائے خراج پیش کیا۔

اس موقع پر اتسو کمیٹی کے صدر نشین ورکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کے کیشو راؤ‘چیف سکریٹری سومیش کمار‘ڈی جی پی مہندر ریڈی کے علاوہ ارکان اسمبلی‘ اضلاع کے ایم پی ٹی سی اورزیڈپی ٹی سیز کی کثیر تعداد موجودتھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button