تلنگانہ میں 13نئے منڈلوں کا قیام

چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے ریاست کے اضلاع میں مزید13 نئے منڈلوں کے قیام کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے ریاست کے اضلاع میں مزید13 نئے منڈلوں کے قیام کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔

نئے منڈلوں کے قیام سے مربوط احکام، متعلقہ ضلع کلکٹرس کو جاری کئے گئے ہیں جن اضلاع میں نئے منڈل قائم کئے گئے ہیں۔

ان میں گٹواپل (ضلع نلگنڈہ) کاؤکنٹہ (محبوب نگر)، آلور، سالورہ اور ڈونکیشور (نظام آباد)، سیرول(محبوب آباد)،نظام پیٹ (سنگاریڈی)، ڈونگلی (کاماریڈی) انڈاپلی اور بھیمارم (جگتیال) گنڈومل اور کتہ پلی (نارائن پیٹ) اوردودیال (ضلع وقار آباد) شامل ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button