ریاست کے تمام تھیٹرس میں فلم گاندھی کی مفت نمائش، احکام جاری

اس ماہ کی 7 تا11 اور16 تا21 تاریخ تک ریاست میں تمام تھیٹرس اور ملٹی پلکس میں فلم گاندھی کی مفت نمائش رہے گی۔

حیدرآباد: ریاستی حکومت کی جانب سے آزادی کے 75 سالوں کی تکمیل کے ضمن میں منعقد کئے جارہے ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کے تحت فلم گاندھی کی تھیٹرس میں مفت نمائش کا فیصلہ کیا۔

آج حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔

اس ماہ کی 7 تا11 اور16 تا21 تاریخ تک ریاست میں تمام تھیٹرس اور ملٹی پلکس میں فلم گاندھی کی مفت نمائش رہے گی۔

حکومت کے احکامات کے مطابق صبح10بجے تا دوپہر 1:30 بجے تک تمام تھیٹرس میں فلم گاندھی کی نمائش کی جائے گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button