سری رام ساگر کے12 دروازے کھول دئیے گئے

پانی کے بھاری انفلو کو مدنظر رکھتے ہوئے عہدیدار، ایک بار پھر سری رام ساگر پروجیکٹ کے 12دروازے کھولتے ہوئے فاضل پانی کو نچلے علاقہ میں خارج کررہے ہیں۔

حیدرآباد۔: آبگیر علاقوں سے بھاری مقدار میں پانی سری رام ساگر پروجیکٹ (پوچم پاڈ) میں داخل ہورہا ہے۔

پانی کا انفلو59,240 کیوزک بتایا گیا ہے۔

پانی کے بھاری انفلو کو مدنظر رکھتے ہوئے عہدیدار، ایک بار پھر سری رام ساگر پروجیکٹ کے 12دروازے کھولتے ہوئے فاضل پانی کو نچلے علاقہ میں خارج کررہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button